Pakistan Masala Bazar Rate Today 2026 | Garam Masala, Zeera, Dhaniya Aur Dry Fruits Latest Prices

 گرم مصالحہ، زیرہ، دھنیا اور دیگر مصالحہ جات کے تازہ ریٹس



ملک کی ہول سیل مارکیٹ میں مختلف مصالحہ جات، خشک میوہ جات اور دیگر کِرایانہ آئٹمز کے تازہ نرخ سامنے آگئے ہیں۔ تاجروں کے مطابق حالیہ دنوں میں کچھ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ کچھ میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ ذیل میں اہم مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کے تازہ ریٹس درج کیے جا رہے ہیں۔

گرم مصالحہ اور دھنیا کے ریٹس

گرم مصالحہ سپیشل A: 49000 روپے فی من

گرم مصالحہ سپیشل AA: 54000 روپے فی من

دھنیا صابت بلغاریا VIP: 19000 روپے فی من

دھنیا ایرانی گولی VIP: 22000 روپے فی من

دھنیا پاؤڈر A+ کوالٹی: 20000 روپے فی من

دھنیا پاؤڈر نارمل: 15000 روپے فی من

زیرہ کے تازہ ریٹس

زیرہ سفید انڈیا VIP: 45000 روپے فی من

زیرہ ایرانی VIP: 52000 روپے فی من

زیرہ ایرانی گرین ڈائمنڈ: 56000 روپے فی من

زیرہ سفید RK انڈیا ہلکا: 36000 روپے فی من

مصری زیرہ Al-Amal: 25000 روپے فی من

مرچ اور ہلدی کے ریٹس

کالی مرچ پیپر پیک: 95000 روپے فی من

کالی مرچ ریگولر آستہ: 89000 روپے فی من

کالی مرچ پاؤڈر: 2300 روپے فی کلو

لال مرچ ہائبرڈ VIP: 21500 روپے فی من

لال مرچ پاؤڈر سپیشل: 19000 روپے فی من

لال مرچ ریگولر: 17500 روپے فی من

ہلدی پاؤڈر VIP: 23000 روپے (40 کلو)

ہلدی ریگولر: 17500 روپے فی من

سونف، دارچینی اور دیگر مصالحہ جات

سونف انڈیا جمبو: 18500 روپے فی من

سونف جمبو VIP: 16400 روپے فی من

سونف نارمل: 12800 روپے فی من

دارچینی: 30000 روپے فی من (25 کلو کاٹن)

دارچینی سگار: 1700 روپے فی کلو

تیز پتا انڈیا: 680 روپے فی کلو

تیز پتا سیلون: 450 روپے فی کلو

خشک میوہ جات کے ریٹس

مغز بادام امریکن: 2670 روپے فی کلو

مغز بادام آسٹریلیا: 2580 روپے فی کلو

مغز بادام آسٹریلیا باریک: 2560 روپے فی کلو

بادام صابت جمبو VIP: 34000 روپے فی من

بادام بریک: 31500 روپے فی من

اخروٹ میڈیم: 26400 روپے فی من

اخروٹ جمبو: 28000 روپے فی من

دیگر اہم آئٹمز کے ریٹس

سبز الائچی: 10200 روپے فی کلو

سبز الائچی نارمل: 9800 روپے فی کلو

بڑی الائچی چائنہ: 2400 روپے فی کلو

بڑی الائچی VIP چائنہ: 3450 روپے فی کلو

جائفل سیلون: 1600 روپے فی کلو

لونگ موٹے: 2450 روپے فی کلو

لونگ انڈیا VIP: 2800 روپے فی کلو

جلوتری: 6500 روپے فی کلو

بیج اور دیگر اشیاء

خشخاش A+ کوالٹی: 37500 روپے فی من

خشخاش نارمل: 36000 روپے فی من

تل سفید حیرا واش: 12200 روپے فی من

تل سفید ڈولفن سلکی: 15400 روپے فی من

اجوائن A+ کوالٹی: 14400 روپے فی من

اجوائن لوکل: 12500 روپے فی من

کلونجی: 38000 روپے فی من

چائے اور قہوہ کے ریٹس

سبز قہوہ اول: 1400 روپے فی کلو

سبز قہوہ دوم: 1100 روپے فی کلو

سبز قہوہ چائنہ: 800 روپے فی کلو

لیمن گراس قہوہ: 850 روپے فی کلو

چائے پتی کینیا اول: 1500 روپے فی کلو

چائے پتی کینیا ریگولر: 1200 روپے فی کلو

Post a Comment

Previous Post Next Post