Daalon aur Chanon ke Taza Market Rates – Pulses Market Update Pakistan

 دالوں اور چنوں کے تازہ مارکیٹ ریٹس



ملک کی کِرایانہ اور اجناس مارکیٹ میں دالوں، چنوں اور بیسن کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی آتی رہتی ہے۔ تاجروں اور خریداروں کے لیے تازہ ریٹس جاننا بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ وہ درست فیصلے کر سکیں۔ ذیل میں مختلف اقسام کی دالوں، چنوں اور دیگر اجناس کے تازہ مارکیٹ ریٹس فی من کے حساب سے دیے جا رہے ہیں۔

دال چنا کے ریٹس

دال چنا جمبو — 7900 روپے فی من

دال چنا گولڈن — 8000 روپے فی من

دال چنا سپریم — 7700 روپے فی من

دال چنا میڈیم VIP — 7500 روپے فی من

دال چنا باریک بیسن — 7400 روپے فی من

دال چنا بیسن کوالٹی چیتا VIP — 7400 روپے فی من

دال چنا سفید نارمل بیسن کوالٹی — 7400 روپے فی من

بیسن کے ریٹس

بیسن VIP — 8400 روپے فی من

بیسن (گولڈن) — 8600 روپے فی من

کالے چنے کے ریٹس

کالے چنے بٹل موٹے VIP — 7800 روپے فی من

کالے چنے سپریم بٹل — 7600 روپے فی من

کالے چنے ریگولر — 7500 روپے فی من

بھنے چنے VIP — 13000 روپے فی من

پراگا چنے — 12000 روپے فی من

دال مونگی کے ریٹس

دال مونگی الٹرا — 13800 روپے فی من

دال مونگی اوگنا VIP — 12800 روپے فی من

دال مونگی اوگنا میڈیم — 12400 روپے فی من

دال مونگی میڈیم — 12000 روپے فی من

دال مسور اور مصر کے ریٹس

دال مسور رابن VIP — 7600 روپے فی من

دال مسور نارمل — 7400 روپے فی من

مصر صابت آسٹریلیا نارمل — 7400 روپے فی من

مصر صابت آسٹریلیا VIP — 7600 روپے فی من

دیسی مصر باریک — 11600 روپے فی من

دیسی مصر ملائی VIP — 13000 روپے فی من

دال مسور باریک — 13800 روپے فی من

سفید چنے کے ریٹس

سفید چنے چیکو گولڈن — 8800 روپے فی من

سفید چنے چیکو ریگولر — 8400 روپے فی من

سفید چنا چیکو لوکل — 7900 روپے فی من

سفید چنا VIP سندھی — 7900 روپے فی من

سفید چنی گولڈن باریک — 9000 روپے فی من

سفید چنا ایرانی 9/10mm — 11200 روپے فی من

سفید چنا ایرانی 8/9mm — 10800 روپے فی من

سفید چنا 7/8mm — 10000 روپے فی من

دال ماش کے ریٹس

دال ماش S.Q موٹی VIP — 17800 روپے فی من

دال ماش S.Q VIP — 17600 روپے فی من

دال ماش S.Q ریگولر — 17400 روپے فی من

دال ماش چمن 4S VIP — 19500 روپے فی من

دال ماش چمن 5S VIP — 22000 روپے فی من

دال ماش چھڑی VIP — 15800 روپے فی من

ماش چھلکا S.Q — 14800 روپے فی من

ماش سالم S.Q — 14200 روپے فی من

مونگی کے ریٹس

مونگی چھلکا — 13000 سے 14800 روپے فی من

مونگی صابت ریگولر — 12800 روپے فی من

مونگی صابت کابلی VIP — 14800 روپے فی من

لوبیا کے ریٹس

سفید لوبیا فریش — 10000 روپے فی من

لال لوبیا VIP موٹا — 15200 روپے فی من

لال لوبیا چترا — 15400 روپے فی من

لوبیا دیسی انڈیا — 14000 روپے فی من

دیگر اجناس کے ریٹس

دلیہ گندم — 4800 روپے فی من

دلیہ جو — 12600 روپے فی من

 نوٹ: یہ تمام ریٹس مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق ہیں اور وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post