Pakistan Daalon Aur Kiryana Items Ke Taza Rates 2026 – Chana, Moong, Mash, Masoor Price Update

‎دالوں اور کِرایانہ آئٹمز کے تازہ ریٹس – پاکستان مارکیٹ اپڈیٹ

‎پاکستان کی مقامی کِرایانہ اور دالوں کی مارکیٹ میں روزانہ قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے۔ تاجروں اور عام صارفین کے لیے تازہ ترین ریٹس جاننا بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ خرید و فروخت بہتر انداز میں کی جا سکے۔ آج کی اس اپڈیٹ میں ہم مختلف دالوں، چنوں اور دیگر کِرایانہ آئٹمز کے تازہ ریٹس پیش کر رہے ہیں۔

‎دال چنا کے ریٹس

‎دال چنا ریگولر موٹی — 205 روپے فی کلو

‎دال چنا سپریم — 215 روپے فی کلو

‎دال مونگی کے ریٹس

‎دال مونگی سپریم — 345 روپے فی کلو

‎دال مونگی دھلی ریگولر — 310 روپے فی کلو

‎کالے چنے

‎کالے چنے سپریم کوالٹی — 220 روپے فی کلو

‎دال ماش کے ریٹس

‎دال ماش سفید موٹی — 400 روپے فی کلو

‎دال ماش سفید باریک — 395 روپے فی کلو

‎دال ماش کالی چھلکا — 395 روپے فی کلو

‎سفید چنے کے ریٹس

‎سفید چنے چیکو — 210 روپے فی کلو

‎سفید چنے باریک کراچی — 210 روپے فی کلو

‎سفید چنے موٹے — 265 روپے فی کلو

‎بیسن

‎بیسن (خود کا پسا ہوا) — 215 روپے فی کلو

‎دال مسور اور مصر

‎دال مسور — 190 روپے فی کلو

‎ثابت مصر — 210 روپے فی کلو

‎دیگر کِرایانہ آئٹمز

‎دلیہ گندم — 150 روپے فی کلو

‎وڑیاں — 380 روپے فی کلو

‎پکوڑیاں — 260 روپے فی کلو

‎لوبیا کے ریٹس

‎لوبیہ سفید — 360 روپے فی کلو

‎لوبیہ لال — 550 روپے فی کلو


‎یہ تمام ریٹس مارکیٹ کے تازہ ترین اندازوں کے مطابق شیئر کیے گئے ہیں اور مختلف شہروں یا دکانوں میں معمولی فرق ممکن ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post