پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس فیصلے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ سکتی ہیں۔